خوان خلیلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دسترخوان جس سے خاص و عام سب ہی مستفید ہوتے تھے۔ وافر نعمتیں جن سے بلا روک ٹوک ہر شخص مستفیض ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دسترخوان جس سے خاص و عام سب ہی مستفید ہوتے تھے۔ وافر نعمتیں جن سے بلا روک ٹوک ہر شخص مستفیض ہو۔